ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کی جان کو خطرہ

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جان کو خطرہ، عائشہ گلا لئی نے سکیورٹی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی نے سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے بعد جان کے خطرے کے پیش نـظر سکیورٹی مانگ لی ہے۔ عائشہ گلا لئی نے

اس حوالے سے سیکرـٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سکیورٹی کیلئے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ، مجھے سوشل میڈیا پر تیزاب گردی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لہٰذا میری جون کو خطرے کے پیش نظر مجھے سکیورٹی فراہم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…