بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

یوم آزادی پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ، ایف سی نے سہولت کارگرفتار کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن)فرنٹیرکور(ایف سی )نے بلوچستان کے علاقے ژوب کے علاقے کچمینامیں یوم آزادی پرتخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق جمعرات کے روزایف سی نے انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کے دوران ژوب کے علاقے کچمیناسے

کالعدم تنظیم کے سہولت کارکوگرفتارکرلیاہے ۔گرفتاردہشتگرددہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہ کاچوکیدارتھا،ایف سی نے دہشتگردوں کی خفیہ پناگاہیں تباہ کردی اوردیسی ساختہ بارودی سرنگیں برآمدکرکے ناکارہ بنادیں ،ایف سی کے مطابق دہشتگردژوب میں یوم آزادی کی تقریب میں تخریب کاری کامنصوبہ بنارہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…