منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

(ن) لیگ یا پیپلزپارٹی؟ عائشہ گلا لئی نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گل لئی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت میرے آپشن میں ہی نہیں، پیپلز پارٹی میں بھی شامل نہیں ہو رہی ،فی الحال توجہ پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مرکوز رکھوںں گی جس کے بعد آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل بتاؤں گی۔

نجی ٹی و ی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے عائشہ گل لئی نے کہا کہ مجھے پتہ ہے اب الزامات لگتے رہیں گے، جب میں رکن قومی اسمبلی بنی تو میرے بہت سے مامے چاچے آ گئے ، مجاہد خٹک مجھ سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ مانگ رہا تھا

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…