جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

عائشہ گلا لئی کے انکشافات، ریحام خان کے ساتھ شادی ،راناثناء اللہ نے ایک اور تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کی باتیں ہزار فیصد درست ہیں ، ریحام خان کے ساتھ شادی بھی ایسا ہی سلسلہ تھا ، عمران خان ان الزامات سے بھاگ نہیں سکتے ، لندن میں بھی ایک ایسی لڑکی ہے جس کا معاملہ جلد سامنے آنے والا ہے ۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اخلاقی بے راہ روی کا معالہ پرانا ہے ، عائشہ گلالئی نے جو باتیں کیں وہ ہزار فیصد درست ہیں،

دھرنا ون اور کنٹینر کے دنوں سے ایسی باتیں سنتے آرہے ہیں ، عمران خان کوتحقیقات کے لئے اپنا بلیک بیری پیش کرنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ شادی بھی ایسا ہی سلسلہ تھا،لندن میں بھی ایک ایسی لڑکی ہے جس کا معاملہ جلد سامنے آنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم اجلاس آج ( جمعہ ) ہو گاجس میں پی سی بی کے عہدیدار اور پنجاب حکومت کے نمائندے شریک ہونگے،

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…