اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

بھٹو خاندان کی اہم ترین شخصیت کی تحریک انصاف میں شمولیت،عمران خان نے بڑی خبر سنادی

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹو کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتازبھٹوسے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے۔عمران خان نے ممتازبھٹوکوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

عمران خان نے ممتازبھٹو کو کہاہے کہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے،جلدفیصلہ کریں۔ عمران خان کی دعوت پر ممتازبھٹو نے پی ٹی آئی چئیرمین کوسندھ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ سندھ آئیں،خوش آمدید کہیں گے۔ممتازبھٹو نے عمران خان سے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ مشاورت کے بعدایک ہفتے میں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…