جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس کے فیصلے کے بعدتحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف ایک او ربڑا قدم اُٹھالیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف نے نواز شریف کو (ن) لیگ کی صدارت سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نیکا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد بھی تحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف گھیرا تنگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرپٹ حکومت کیخلاف منظم تحریک چلانے سے قبل نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائیگا،

اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرینگے، جس کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں آئندہ دو سے تین روز میں چیرمین تحریک انصاف کی منظوری کے بعد درخواست کو الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا جائیگا۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے صادق اور امین نہ ہونے پر تا حیات نا اہل قرار دیا ہے، اب وہ کوئی عہدہ نہیں رکھ سکتے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…