بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عزت راس نہ آئی ،اپنا مقام گنوادیا،عائشہ گلالئی کیا کچھ کرتی رہیں،انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(نیوزڈیسک)دوسروں پر الزام لگانے والی عائشہ گلالئی خود کیاشرمناک کام کرتی ہیں؟ان کے اپنے علاقے سے ہی گواہ ثبوتوں سمیت سامنے آگئے، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر سنگین الزامات لگائے جانے کے بعد ان کے خلاف محاذ کھل گیا،حلقہ پی کے 71کے یونین کونسل پیزن خیل سے تعلق رکھنے والے کونسلر حلیم خان وزیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ گلالئی پر سنگین الزامات عائد کردیئے، یونین کونسل کے ٹکٹ بھی بیچے جانے کا انکشاف،

حلیم خان وزیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی وزیر نے ان کے والد، اپنے پرسنل سیکرٹری اور میرے چند دوستوں کی موجودگی میں مجھے بارہ لاکھ روپے میں ڈسٹرکٹ کونسل کا ٹکٹ دیا جس کے گواہان او رثبوت موجود ہیں ۔انہوں نے تحصیل ڈومیل کے لیے منظور شدہ کالج دوسرے ایم پی اے کو بیچا،آبنوشی کے ٹیوب ویلز کے معاملے میں بھی کھلی کرپشن کی ۔عائشہ نے پختون روایات کو پامال کیا آئندہ حلقہ پی کے 71میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے سے باز رہیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتاہے۔‎

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…