بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کو آئی سی سی کے نئے صدر مقرر کیے جانے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)مصطفی کمال کے استعفی کے بعد نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا صدر مقرر کیے جانے کا مکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفی کمال نے ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے ہاتھ سے نہ دلوائے جانے کے معاملے پر استعفی دے دیا تھا جس کے بعد نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا نیا صدر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ نجم سیٹھی نے جو ن کے آخر میں آئی سی سی کے صدر کا قلمدان سنبھالنا تھا مگر آئی سی سی کے صدر کے اچانک استعفی کے بعد انہیں ابھی سے یہ ذمہداری سونپے جانے کا امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…