بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کے پی حکومت گرانے کیلئے بولیاں لگنے لگ گئیں، بوریوں کے منہ کھول دئیے گئے ، کپتان پھٹ پڑے

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخواہ حکومت کو گرانے کیلئے اراکین صوبائی اسمبلی کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اراکین کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں مگر ہم جواب میں ایسا ہرگز نہیں کرینگے اور نہ ہی چھانگا مانگا کی سیاست کو دوبارہ چلنے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…