ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بعد سردار عتیق اور اب ایک اور سیاسی جماعت نے’’ جنگ اور جیونیوز ‘‘کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصـاف عمران خان کی جانب سے جنگ اور جیونیوز کے بائیکاٹ کے بعدسردار عتیق احمد خان کے بعد اب پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ نے بھی جنگ اور جیو نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انـصاف عمران خان کی جانب سے جنگ اور جیونیوز کے بائیکاٹ کے بعد آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان

نے بھی جنگ اور جیو نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تاہم اب پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے بھی جنگ اور جیو نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنگ اور جیو نیوز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، رہنمائوں نے جنگ اور جیونیوز کو بھارتی لابی کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاـٹ کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…