پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کی ویب سائـٹ پر بھارتی ہیکرز کو حملہ مہنگا پڑ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔تازہ میـڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہیکرز کے حملےکا جواب دیتے ہوئے اب پاکستانی ہیکرزنے بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے۔پاکستانی ہیکرزنے انتہائی قلیل وقت میں ہی

بھارتی ہیکرزکے پاکستانی حکومت کی ویب سائٹ پر حملے کا جواب دیتے ہوئے بھارتی ویب سائـٹ پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے کئے گئے پروپیگنڈے کا نہ صرف جواب دیا ہے بلکہ اسے پاکستانی ہیکرز کی جانب سے بھارتی ہیکرز کو ایک سخت جواب بھی سمجھا جا رہا ہے۔ تازہ موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق پاکستانی ہیکرز اس وقت بھی بھارتی حکومت کی ویب سائٹ پر اپنا قبضہ بھرپور طریقے سے جمائے ہوئے ہیں جس کو چھڑانے کیلئے بھارتی ماہرین کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہو رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…