منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

عمران خان کے قتل کا منصوبہ یا کچھ اور؟عائشہ گلا لئی کے ذریعے کیا خوفناک پیغام دیا گیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اپنی سکیورٹی پر توجہ دیں، عائشہ گلا لئی کے ذریعے خطرناک پیغام پہنچایا گیا ، معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات بارے سنگین دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار

ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات بارے سنگین دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے ذریعے انتہائی خطرناک بات کروائی گئی اور وہ مستقل مری میں کسی سے رابطے میں تھیں۔ عائشہ گلا لئی سے کہلوایا گیا کہ پختون اپنی عزت کا بدلہ لینا جانتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اپنی سکیورٹی پر توجہ دیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…