ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’مجھے اس شخص سے ملنے دو کہیں مجھ پر بھی کوئی فتویٰ نہ لگ جائے ‘‘

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ تقریب حلف برداری کے دوران صحافی نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے سوال کیا کہ ملک میں جمہوریت کو

کیسا دیکھ رہے ہیں تو جنرل باجوہ نے جواب دیا کہ جمہوریت کو پھلتاپھولتا دیکھ رہا ہوں ۔اچھی بات ہے جمہوریت آگے بڑھ رہی ہے۔ اس کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یہ کہہ کر مولانا فضل الرحمان کی جانب بڑھ گئے کہ مولانا سے ملنے دو ورنہ مجھ پر بھی کوئی فتویٰ لگ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…