ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی باغی خاتون رہنما اور پارٹی کے چیئرمین عمران خان پر بدکرداری کا الزام لگانے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نااہلی کیلئے درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی باغی خاتون رہنما اور پارٹی چیئرمین عمران خان پر بدکرداری کا الزام لگانے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف شہری محمود اختر نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری

میں نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عائشہ گلالئی میڈیا پر عمران خان کے خلاف لگائے گئے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہیں، انہوں نے تحریک انصاف کے چیرمین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی اور جھوٹ پر مبنی بیانات دیے۔آرٹیکل 62،63 کے تحت صادق اور امین نہیں رہیں، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں قومی اسمبلی کی نشست سے تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…