بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار دلیپ کمار اپنے گھر میں موجود تھے کہ انہیں گردے میں شدید تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹر نے اسپتال پہنچتے ہی لیجنڈری اداکار کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا اور اُن کے متعدد ٹیسٹ کروائے، ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹرز نے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بتایا کہ

’’جسم میں پانی کی کمی کیوجہ سے دلیپ کمار کو گردے میں تکلیف محسوس ہوئی‘‘۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی مرض کی تشخیص کی جائے گی۔دلیپ کمار اس وقت اسپتال میں داخل ہیں تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اُن کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے مگر انہیں ابھی ایک دو روز اسپتال میں ہی داخل رکھا جائے گا۔یاد رہے دلیپ کمار کی طبیعت گزشتہ برس سے اچانک خراب ہونا شروع ہوئی جس کے باعث اُن کی صحت تیزی سے متاثر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…