بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے الزامات، عمران خان کے ماضی کے دوست ایازصادق کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کے الزامات، عمران خان کے ماضی کے دوست ایازصادق کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا،سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر لگائے گئے الزامات پر کارروائی سے معذرت کر لی ہے اور کہا ہے کہ جب یہ معاملہ باضابطہ طور پر ان کے سامنے ائے گا تو قانون کے مطابق دیکھیں گے

۔آ ن لائنسے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر ائین کے ارٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کا اطلاق ہوتا ہے یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے اس لئے وہ کوئی رائے بھی نہیں دے سکتے یہ دو اراکین قومی اسمبلی کے درمیان معاملہ ہے جس مین ایک پارٹی چئیرمین پر ان کی اپنی رکن قومی اسمبلی نے الزاما ت لگائے ہیں لیکن وہ اس پر کوئی کارروائی اس وقت تک نہیں کر سکتے جب تک عائشہ گلالئی کوئی درخواست نہیں دیتی ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو بچپن سے جانتا ہوں وہ ایسا نہیں تھا جس طرح کے ان پر الزامات لگائے گئے ہیں جبکہ وزیرا عظم کے انتخاب میں اپنے ہی امیدوار کوووٹ نہ دینے پر عمران خان کے خلاف کارروائی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ جب ان کی پارٹی چیف وہپ کوئی درخواست دیں گی تو وہ دیکھیں گے ویسے بھی ارٹیکل تریسٹھ کے مطابق رکن قومی اسمبلی ایوان میں موجود ہو اور اپنی جماعت کے امیدوار کوووٹ نہ دے اس کے خلاف کارروائی ہوتی ہے لیکن عمران خان تو ایا ہی ہیں اس لئے ان کے خلاف کاروائی خارج از امکان ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…