ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مری سے واپسی پرنوازشریف کے ساتھ حیرت انگیز صورتحال،پولیس کی شامت آگئی

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

مری (آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف مری میں ہونے والے مشاروتی اجلاس کے بعد اپنی رہائش گاہ جانے کیلئے روانہ ہوئے تو بڑی تعداد میں کارکن جمع ہوگئے اورشیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے ،نوازشریف بھی کارکنوں میں گھل مل گئے اور انکے نعروں کا ہاتھ ہلا کرجواب دیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق وزیراعظم نواز شریف مری میں ہونے والے مشاروتی اجلاس کے بعد اپنی رہائش گاہ جانے کیلئے

روانہ ہوئے تو بڑی تعداد میں کارکن کے اردگرد جمع ہوگئے اور دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے جس کے بعد نوازشریف بھی کارکنوں میں گھل مل گئے اور کارکنوں کے نعروں کو ہاتھ ہلا کرجواب دیتے رہے ۔کارکنوں کی بڑی تعداد نوازشریف کی گاڑی کے سامنے جمع ہوگئی جنھیں ہٹانے کیلئے پولیس کوبڑی جدوجہد کرنی پڑی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…