ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کارکنوں کا مبینہ حملہ،جاوید ہاشمی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے اوپر ہونے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کو ہنسی میں ٹال دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ 6لوگوں کااحتجاج اور گھیراؤ کرنا کوئی حملہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے

باہر نکلے تو پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا گھیراؤ کرلیا اور ان کیخلاف نعرے لگائے جبکہ بعض کارکنوں نے جاوید ہاشمی پرحملہ کرنے کی کوشش بھی کی ،تاہم موقع پر موجودصحافیوں نے انہیں پی ٹی آئی کارکنوں کے چنگل سے نکالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…