ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر الزامات ،مریم اورنگزیب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے ٗ شاہد خاقان عباسی 30سال سے پارٹی کے وفادار ساتھی ہیں ٗ ریلو کٹا وہ ہے جو چار سال میں چار پارٹیاں بدل کر آج پی ٹی آئی کا ترجمان ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 30سال سے پارٹی کے وفادار ساتھی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری عمران خان سے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ ریلو کٹا وہ ہے جو چار سال میں چار پارٹیاں بدل کر آج پی ٹی آئی کا ترجمان ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عائشہ گلا لئی کا معاملہ تحریک انصاف کا اندرونی معاملہ ہے تاہم عمرا ن خان پر عائشہ گلا لئی کے الزامات کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…