بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ،کینیڈا نے خیبرپختونخوا میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

پشاور( این این آئی)کینیڈا نے خیبرپختونخوا ہ میں شمسی توانائی کی پیداوار کے شعبے میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کینیڈا کی ایک فرم کی جانب سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔

اس سلسلے میں کینیڈین کمرشل کارپوریشن اورخیبرپختونخوا ہ حکومت کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے ہیں۔ یہ بجلی صوبے کے صنعتی زونز کو فراہم کی جائے گی تاکہ صنعتی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…