ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان کو ایک اور زبردست جھٹکا‘‘مرکزی کوآرڈینیٹر اور اہم رہنما نے تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

پارٹی کے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پے درپے شدید جھٹکے، پی ٹی آئی آزادکشمیر کے مرکزی کوآرڈینیٹر سردار الطاف خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف بیان بازی اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر آزادکشمیر تحریک انصاف کے

مرکزی کوآرڈینیٹر سردار الطاف خان نے اسے کشمیریوں کی بےعزتی قرار دیتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے ساتھ ہی ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سردار الطاف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کشمیریوں کی توہین کی ہے جس پر پوری کشمیری قوم رنجیدہ ہے ، عمران خان کے وزیراعظم آزادکشمیر بارے بیانات قابل مذمت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…