ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی توکپتان نے انہیں کیا جواب دیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی تھی، جس کے بعد انھوں نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی مایوسی کی اصل وجہ سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ قبل عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گلالئی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے ساتھ شادی عمران خان کیلئے بہتر ہوگی۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان نے شادی کی پیشکش ٹھکرا دی تھی ، جس پر عائشہ گلالئی نے انتہائی مایوسی کے عالم میں انتہائی قدم اٹھایا۔یاد رہے گذشتہ روزعائشہ گلالئی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا اور پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی پر سنگین الزام عمران خان اور رہنماؤں کے کردار پرانگلی اٹھادی۔عائشہ گلالئی نے کہا تھا کہ پارٹی میں عزت دارخواتین کی عزت نہیں، چئیرمین خود بھی خواتین کی عزت نہیں کرتے، پارٹی میں اخلاقیات نہیں اس لیے چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…