ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی نے کپتان کے خلاف آج تک کا سب سے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا۔۔کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھ سے معافی مانگو، قوم سے بھی نہیں تو مقدمہ کیلئے تیار ہو جائو، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے عمران خان کے الزامات کے جواب میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو جھوٹے الزامات مجھ پر لگائے ہیں اس پر وہ مجھ سے اور قوم سے معافی مانگیں نہیں تو میں عمران خان کو عدالت میں کھینچوں گا اور ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…