منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

افواہیں دم توڑ گئیں،چوہدری نثار کا قومی اسمبلی میں حیرت انگیزاقدام

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکیناسمبلی نے ان کی نشست پر جا کر ملاقاتیں کیں ۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے قائدایوان کا انتخاب کیا گیا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اسمبلی اجلاس میں

شریک ہوئے اور اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماؤں نے چوہدری نثار علی خان سے ان کی نشست پر جاکر مصافحہ کیا۔شاہد خاقان عباسی بھی چوہدری نثارسے ان کی نشست پر جاکر ملے اور دونوں کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی جبکہ دونوں رہنما کچھ دیر تک خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…