ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا انتخاب،خواجہ سعد رفیق نے حیران کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق متحرک دکھا ئی دیئے ۔ منگل کوقومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا گیا اور

مسلم لیگ (ن)کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی 221ووٹ لیکر منتخب ہوئے ۔ اجلاس کے دور ان سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی نشستوں پر جاکر ان سے ملاقاتیں کرتے رہے وہ انتہائی متحرک دکھائی دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…