بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی اب جانے والے نہیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے نیا خواب دیکھ لیا ہے ۔انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عبوری نہیں بلکہ مستقل وزیراعظم بنیں گے ۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنیں گے وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ہی رہیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ 2018میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ شاہد خاقان عباسی عبوری وزیراعظم نہیں مستقل وزیراعظم بنیں گے ۔جبکہ شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب ہی رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…