ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کے الزامات،بلاول بھٹو زرداری بھی حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی کے الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ

خواتین کی عزت اور غیرت کا محفوظ نہ ہونا سیاست پر داغ ہے ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی خواتین کے حقوق اور انکی عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیگی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی خواتین کی عزت کی تحفظ کیلئے بھر پور آواز اٹھائی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…