منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے سال 2017 کے پہلے چھ ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے سال 2017ء4 کے پہلے چھ ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے ششماہی کے دوران 1281ہزار ٹن کی نئی یوریا پیداوار کا سنگ میل طے کیا۔ فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے اس مدت کے دوران 1,100ہزار ٹن کی سونا یوریا کی فروخت کی۔ آمدن کاتناسب تقریباً 1.048بلین روپے رہا۔

خالص ا?مدنی 3.187بلین روپے تھی ، جو کہ فی کس تقسیم کے حساب سے پہلے چھ ماہ میں 3روپے رہی۔ فوجی فرٹیلائزرکمپنی نے دوسری ششماہی کے لیے ایک روپے فی شیئر کا اعلان بھی کیا۔اسی طرح مجموعی طورپرنصف سال کے لیی2.50روپے فی شئیرکا اعلان کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…