ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کو نااہلی کا خطرہ ۔۔ نااہلی کے بعد کپتان سیاست نہیں بلکہ کیا نیا کام شروع کریں گے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے موقر روزنامے ’خبریں ‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ نااہل ہوتے ہیں تو وہ پارٹی میں چیئرمین کیلئے الیکشن کروائیں گے،عمران خان کا کہناتھا کہ ن لیگ والوں کی تو فیملی ہے ، لیکن ہماری پارٹی جمہوری ہے ، اگر میں نااہل ہوجاتا ہوں تو میں

پارٹی میں الیکشن کروائوں گا اور بہت اچھے الیکشن کروائوں گا، اس دوران پارٹی کے ممبران جس شخص کو پارٹی کے چیئرمین کے قابل سمجھیں گے اسے منتخب کر لیں گے، انہوں نے کہا کہ میں اگر نااہل ہوجاتا ہوں تو میں اپنی نمل یونیورسٹی سنبھال لونگا ، میرا خواب ہے کہ میں اسے پاکستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی بنائوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…