ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ سعید آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے امیر جماعت الدعوہ حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید2ماہ تک توسیع کردی ہے اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے امیر جماعت الدعوہ پاکستان کی نظر بندی کی مدت میں2ماہ تک

توسیع کردی ہے ، یہ توسیع ضلعی انٹیلی جنس اور سی ٹی ڈی کی درخواست پر کی گئی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق حافظ سعید کی رہائی سے صوبے میں نقص امن کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے اس لئے ان کی نظر بندی میں مزید توسیع کی جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…