ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی نااہلی کے بعد چوہدری نثار کا ’’ستارہ‘‘ عروج پر، حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی کے بعد چوہدری نثار کا ’’ستارہ‘‘ عروج پر، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے جو پریس کانفرنس کی تھی، اس پریس کانفرنس سے چوہدری نثار علی خان کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے آنے پر استعفیٰ کا اعلان کیا تھا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو فیصلے کا احترام اور

اس پر عمل کرنے کا کہا تھا جسے میاں محمد نواز شریف نے قبول کر لیا۔ سوشل میڈیا پر اس پریس کانفرنس کے بعد دیکھنے میں آیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے مخالف جماعت کے لوگ بھی ان کی مسلم لیگ سے وفاداری اور اپنے اصولوں کے پابند ہونے کے مرید ہو گئے ہیں، اس وجہ سے چوہدری نثار کے سیاسی قد میں اضافہ ہوا ہے، اس وقت سیاسی کیرئیر میں چوہدری نثار علی خان عروج پر ہیں اور مسلم لیگ (ن) میں وہ واحد رہنما ہیں جو عوام میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…