ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان کی جیت‘‘پرویز خٹک نے اپنے ہی کپتان کے دعوے مسترد کر دیئے

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ جب تک اڈیالہ جیل چوروں سے بھر نہیں جائے گی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔پریڈ گراونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نوازشریف کے نااہل ہونے پر سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی مبارکباد کے مستحق ہیں،آج پاکستان کے عوام ڈاکووں اور چوروں سے آزاد ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کہتے ہیں کہ پرویزخٹک نے اسلام آباد پر چڑھائی کی ہے،میں کہتاہوں کہ میاں صاحب اسلام آباد کیا آپ کے باپ کا ہے؟ ہم دوبارہ وہاں آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ میراکارکنوں کو پیغام ہے کہ وہ یہ مت سمجھیں کہ ہم جنگ جیت گئے ہیں کیونکہ ابھی ہم نے جو چور باہر ہیں انہیں اڈیالہ جیل میں پہنچانا ہے اور جب تک جیل بھر نہیں جائیگی اس وقت تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…