ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،لاڑکانہ میں بلاول بھٹو کو شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 30  جولائی  2017 |

لاڑکانہ(این این آئی)تبدیلی آگئی،لاڑکانہ میں بلاول بھٹو کو شدید شرمندگی کا سامنا،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈزیزز یونٹ کی افتتاحی تقریب میں آمد کے موقع پر بلاول بھٹو کی موجودگی کے باوجود پنڈال میں لگائی نصف کرسیاں خالی تھیں

جن پر مجبوراًپولیس اہلکار اور میڈیا کے نمائندوں کو بٹھایا گیا جبکہ تقریب سے قبل بلاول بھٹو کے احکامات پر اسٹیج پر ڈائس سے بلٹ پروف شیشے بھی اتروائے گئے جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور دیگر شرکاء نے تقریب سے خطاب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…