بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ابھی توشاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے ہی نہیں لیکن اہم ترین سابق وزراء نے بغاوت کردی،چوہدری نثار سمیت بڑے نام سامنے آگئے

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ایک ماہ پندرہ دن کے وزیراعظم کے لیے نئی کابینہ کی تشکیل مسئلہ بن گئی ،وزیر داخلہ ،خزانہ،ریلوے،سمیت متعد د وزیر شاہد خاقان عباسی کی زیر قیادت کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔شہباز شریف نے بھی کابینہ میں اکھاڑ بچھاڑ کا عندیہ دیدیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف سے کہا ہے کہ کابینہ میں اکھاڑ بچھاڑ کے حوالے سے وہ اپنا کردار ادا کریں ،

کیونکہ انہیں محسوس ہو رہا ہے کہ چند وزرا انکے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے وزارت داخلہ ،اور وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا کہ بظاہر تو کسی دوست نے کوئی وزارت کا قلمدان نہ لینے کے حوالے سے نہیں کہا ہے مگر حلف کے وقت انکی دوری سامنے آ سکتی ہے ۔شہباز شریف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کو متحد کرنے اور سینئر وزرا کو ساتھ لیکر چلنا ان کے لیے بھی ایک چیلنج ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…