ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لا ہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل ہوگا

datetime 30  جولائی  2017 |

لاہور (آئی این پی ) لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا،میٹروٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب کے مشیر اور اورنج لائن میٹرو ٹرین رہبرکمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسن نے بتایا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اب تک منصوبے کا بہتر فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پیکج ون کے بارہ جبکہ پیکج ٹو کے پندرہ سٹیشنوں کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دیا گیا ہے۔توقع ہے کہ میٹروٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ مسافر سفر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…