ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کر ک میں صابرآباد کے علاقے علی خیل میں مدرسے کی چھت گرگئی،6 طالبعلم جاں بحق،15 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ۔نجی ٹی وی نیو نیوزکے مطابق کرک میں صابر آباد کے علاقے علی خیل میں نمازفجر کے بعدمدرسے کی چھت گر گئی جس سے مدرسے میں

زیر تعلیم طلبہ ملبے تلے دب گئے جن میں سے 6 طلبہ کو نکال لیا گیا ۔جاں بحق اور زخمی طلبہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مدرسہ ذرائع کا کہنا تھا کہ چھت بارشوں کی وجہ سے بوسیدہ ہو چکی تھی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔زخمیوں میں سے چند کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…