ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس سے رخصتی کے وقت سٹاف کے سیلوٹ نہ کرنے پر نواز شریف برہم ۔۔ سٹاف سے وجہ پوچھی تو کیا جواب ملا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکر اور سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نااہلی کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس خالی نہ کرنے کی ضد کی۔ سینئر صحافی نے کہا کہ وزیراعظم کی نااہلی کے بعد کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد مریم نواز نے ضد کی کہ آج رات وہ وزیراعظم ہاؤس میں ہی رہیں گے اور وہ کہیں نہیں جائیں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف نے نواز شریف کو نااہل ہونے کے بعد سلیوٹ بھی نہیں کیا جس پر وہ غصہ ہوئے اور اس رویہ کی وجہ پوچھی تو سٹاف نے جواب دیا کہ اب آپ وزیراعظم نہیں رہے اور نااہل ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ چاہتی تو وہ نوازشریف اور ان کے ساتھیوں کو سزا دے سکتی تھی مگر عدالت نے ان کو نیب کے حوالے کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…