جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کے الزام میں پکڑی جانیوالی ایان علی اب کس حال میں ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  جولائی  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی ایک بار پھر کسٹم عدالت میں پیش نہ ہوئیں، طبی بنیادوں پر عدالت سے ایک دن کا استثنیٰ حاصل کرلیا۔مقدمہ کی سماعت راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج شیراز کیانی نے کی۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایان علی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتیں لہٰذا انہیں ایک دن کا استثنیٰ دیا جائے۔

عدالت نے طبی بنیادوں پر ملزمہ کو ایک دن کا استثنیٰ دیتے ہوئے سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی اور وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے اگلی پیشی پر ملزمہ کو پیش ہونے کا حکم جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…