ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ فیصلہ ،شیخ رشیدکے ساتھ سرعام وہ کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 29  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پانامہ فیصلے کے بعد خوشی سے نہال مداح کا منہ چومنا سخت نا گوار گزرا ،غصے سے چہرہ سرخ ہو گیا اور اسے پیچھے دھکیل دیا ۔ نجی ٹی وی پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانامہ فیصلے کے بعد شیخ رشید ہجوم کی صورت میں آرہے

ہیں اور اسی دوران ایک شخص آگے بڑھ کر ان کا منہ چوم لیتا ہے ۔شیخ رشید مداح کی اچانک اس حرکت پر ہکا بکا رہ جاتے ہیں اور اسے غصے سے پیچھے دھکیل دیتے ہیں۔ شیخ رشید کا نہ صرف غصے سے چہر ہ سرخ ہو جاتا ہے بلکہ وہ اپنے ہاتھ سے گال بھی صاف کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…