ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو مجھے اطلاع کریں کیونکہ۔۔ مریم نواز نے تمام ن لیگیوں کو اس آدمی کو ڈھونڈنے پر لگا دیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہری نے بیـٹے کی شادی کے کارڈ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں، مریم نواز شریف نے نواز اور شہباز سے محبت کرنے والے شہری کا رابطہ نمبر مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے حمیداللہ نے بیٹے کی شادی کے کارڈ پر وزیر اعظم پاکستان  نواز

شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں اس کے بعد ایک صارف نے شادی کارڈ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کردیا جس کے بعد وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اسے ری ٹوئٹ کیا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ اگر آپ اسے جانتے ہیں تو مجھے اس کا رابطہ نمبر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…