ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 48 گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کیا کرنے والے ہیں؟

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) آئندہ 48گھنٹوں میں صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے قومی اسمبلیکا اجلاس بلائے جانے کا امکان، اجلاس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا، نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہباز اور احسن اقبال کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ فیصلے کے

بعد صدرمملکت ممنون حسین کو ملک کا انتظام سنبھالنے کی ہدایت کی ہے، آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے، جس میں ارکان قومی اسمبلی نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں گے، وزیراعظم بننے کی دوڑ میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہباز اور احسن اقبال کے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…