ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران سے خیر کی توقع نہیں،اس نے کونساخیبرپختونخوا میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں،نواز شریف کی نا اہلی پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے جانے سے سی پیک کو کوئی نقصان نہیں ہو گا،نواز شریف بطور وزیر اعظم شہباز شریف کو لائیں گے تو پنجاب کو نقصان ہو گا، عمران خان سے بھی خیر کی کوئی توقع نہیں ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں کون سا دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں، پاکستان کے قومی ہیرو اور معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کاپانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی ہیرو اور معروف ایٹمی سائنسدان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم شہباز شریف کو لائیں گے تو پنجاب کو نقصان ہو گا ، سپریم کورٹ کے ججز نے ثابت کر دیا کہ وہ کوئی دباؤ نہیں لیں گے۔ نواز شریف کے جانے سے سی پیک کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے بھی خیر کی کوئی توقع نہیں ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں کون سا دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں کہ وہاں کرپشن نہیں ہو تی ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…