اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اہم پریس کانفرنس کی، جس کو تمام ٹی وی چینلز کے ساتھ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے بھی پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا۔(اح)
پی ٹی وی نے پہلی بار عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی



















































