ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی نااہلی،امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کا پاکستان پر طنز،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  جولائی  2017 |

نیویارک(آئی این پی )امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 70سالہ روایت برقرار ،کسی بھی وزیراعظم کو ووٹ کی طاقت سے نہیں ہٹایا جا سکا صرف ججوں ، جرنیلوں ، بیوروکریٹس اور قاتلوں کے ذریعے ہٹایا گیا ۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حسین حقانی نے

پانامہ کیس کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنی 70سالہ  روایدت برقرار رکھی ہے ، کبھی کسی وزیراعظم کو ووٹ کی طاقت سے نہیں ہٹایا جا سکا صرف ججوں ، جرنیلوں ، ،بیوروکریٹس اور قاتلوں کی مدد سے ہٹایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…