ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما فیصلے پر جشن ،رانا ثناء اللہ مشتعل،سنگین انتباہ کردیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاناما فیصلے پر جشن منانا انارکی پھیلانے کے مترادف ہے ٗاس فیصلے کے سیاسی اثرات صفر ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی میں بھی عدالتوں اور آمریت کے فیصلے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکے ،مسلم لیگ (ن )کو اس فیصلے کا آئندہ انتخابات میں بہت فائدہ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )عدالتی فیصلے پر مکمل عمل کریگی ٗاب ہم عوامی عدالت سے رجوع کریں گے۔

وزیرقانون پنجاب نے کہا کہ نوازشریف سیاست میں ایک حقیقت کا نام ہے ٗماضی میں بھی عدالتوں اور آمریت کے فیصلے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکے ۔انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی نے احتجاج کی کال نہیں دی ،کسی کو احتجاج کرنا چاہیے نہ جشن منانا چاہیے ٗ( ن) لیگ اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…