ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر شہباز شریف کہاں تھے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے موقع پر پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد کے باعث سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ، کسی شخص کو پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ انیکسی کی طرف جانے کی اجاز ت نہیں تھی ،

میڈیا کے نمائندوں کو بھی عقبی دروازے سے داخل کرنے کی اجازت دی گئی ، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی روانگی کے بعد پنجاب ہاؤس کے ملٹی پرپز ہال کے دروازے کھول دیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…