ڈسکہ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنماء اور وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا ڈسکہ کے قومی اسمبلی این اے 113سے 2018کا الیکشن لڑنے کا قوی امکان ہے۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ن لیگ کے ضلعی راہنماؤں کے مطابق اگر مریم نواز شریف ڈسکہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑتی ہیں تو ڈسکہ سے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ سید افتخارالحسن شاہ کو ٹیکنو کریٹس کی خصوصی سیٹ پر سینیٹر بنوایا جائے گا۔
مریم نواز آئندہ الیکشن کہاں سے لڑیں گی؟فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی



















































