جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

فوٹو اور ویڈیو سکینڈلز نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں،سرکاری ملازمین پربڑی پابندی عائد

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملازمین پر اینڈرائیڈ موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی ، ڈیوٹی کے دوران افسران ملازمین اپنے سمارٹ فونز سکیورٹی برانچ میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ اس پابندی کا مقصد بورڈ کی کسی بھی طرح کی دستاویزات تک رسائی کو نا ممکن بنانا ہے ۔مزید کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افسران اور ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…