اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کی منظوری دیدی

datetime 27  جولائی  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کی منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت میں چلانے اور کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کی منظوری دیدی ، قتل کیس میں نامزد ملزم اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کے

کیسز بھی فوجی عدالت میں بھیجے جائیں گے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی منظوری کے بعد ایپکس کمیٹی سے منظوری لی جائے گی جس کے بعد کیس فوجی عدالت میں بھیجا جائے گا ۔واضح رہے کہ امجد صابری کوپچھلے سال رمضان کے مہینے میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں وہ شہید ہو گئےتھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…