جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ محمد آصف کاعمران خان کے بارے میں شرمناک دعویٰ،کس جانور سے تشبیہ دیدی،افسوسناک صورتحال

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو سیاسی گدھ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ 2013میں ہارنے کے بعد سے عمران خان انتظار میں ہیں کہ کوئی اور شکار کرے اور ان کے اقتدار کی بھوک کو مٹائے ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ۔

انہوں نے عمران خان کو سیاسی گدھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2013میں ہار کے بعد عمران خان اس انتظار میں ہیں کہ کوئی اور شکار کرے مگر کسی دوسرے کے شکار سے عمران خان کے اقتدار کی بھوک نہیں مٹے گی ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…